جوابدہی کے نظام کی پالیسی 2012

Date: March 2012
Type: Policies, Strategies, and Plans
Subject:
ADB administration and governance
ISBN: 978-92-9092-808-9 (print), 978-92-9092-809-6 (web)

Description

جوابدہی کا نظام ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کی معاونت سے چلنے والے پراجیکٹوں کے متاثرہ افراد کو ایک ایسا فورم فراہم کرتاہے جہاں وہ وہ اپنی آواز اٹھاتے ہیں اور اپنے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں نیز وہ ایشیائی ترقیاتی بینک ADBکی پالیسیوں اور طریقہ ہائے کار کی مبینہ عدم تعمیل کے بارے میں رپورٹ بھی کرتے ہیں۔ یہ نظام دو الگ لیکن باہمی طورپر مربوط فرائض کار پر مشتمل ہوتاہے:- ایک مشاورتی مرحلہ اور دوسراتعمیل کے جائزے کا مرحلہ۔

مئی2010میں تاشقند،ازبکستان میں منعقدہ ایشیائی ترقیاتی بینک ADBکے بورڈ آف گورنرز کے 43 ویں سالانہ اجلاس میں صدرنے جوابدہی نظام کے مشترکہ بورڈ اینڈ منیجمنٹ ریویو کا اعلان کیا۔ یہ دستاویز مذکورہ ریویو کا خلاصہ پیش کرتی ہے جس کا بنیادی مقصد جوابدہی کے نظام میں بہتری لانے کے دائرہ کار کا جائزہ لینا ہے۔

Contents

  • خلاصہ
  • تعارف
  • قیام اور ارتقاء
  • جوابدہی کے نظام کا جائزہ
  • اہم مجوزہ تبدیلیاں
  • جواب دہی کے نظام کینظر ثانی شدہ پالیسی
  • وسائل کا بہتر استعمال
  • سفارشات
  •  پیوست