| Date: | October 2010 |
| Country: | |
| Subject: | |
| Document Type: | Translated PDS |
| Project Number: | 41641-033 |
ADB کی ابلاغ عامہ پالیسی2011 (Public Communication Policy) یہ تقاضا کرتی ہے کہ 2 اپریل2012 کے بعد منظورکردہ تمام قرضہ جات، مالی
امداد اور پراجیکٹ کی تیاری کے لیے تکنیکی معاونت کے پراجیکٹس بشمول پراجیکٹ کے تصوراتی خاکہ سے متعلق دستاویزت کے لیے پراجیکٹ ڈیٹا شیٹس
(Project Data Sheets) کا ترجمہ کرنا ضروری ہے۔
پراجیکٹ ڈیٹا شیٹس (PDS) کا متعلقہ قومی زبانوں میں ترجمہ کردیا گیا ہے جس کا مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ پراجیکٹ کےعملدرآمد کے مختلف مراحل
سے متعلق معلومات متاثرہ لوگوں اور دیگر دلچسپی رکھنے والے افراد اور اداروں کو فراہم کی جائیں۔