ذريعے اعتماد سازی شفافيت کے

Date: March 2012
Type: Brochures and Flyers
Subject:

Description

2005ءسے ADBکی ابلاغ عامہ پالیسی معلومات کےحصول کے لیے پیش کردہ درخواستوں اور اپنے وابستہ افراد/اداروں[اسٹیک ہولڈرز] سے موصولہ قیمتی آراء اور تبصروں کا جواب دینے کے سلسلے میں فراہمی معلومات کے لیے ایک اہم ڈھانچہ فراہم کر چکی ہے۔

2011ء کی ابلاغ عامہ پالیسی [PCP] 2005کیPCP کو تقویت فراہم کرتی ہے۔ یہ ADB کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد / اداروں[اسٹیک ہولڈرز] کی آراء اور سیکھے گئے اسباق پرمشتمل ہے۔ یہ ADBکے اپنے منصوبوں/پراجیکٹس کے لیے ایک موثر اورمربوط ابلاغی پروگرام فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے جو وابستہ افراد/ اداروں[اسٹیک ہولڈرز] اور متاثرہ افراد کو بہتر طورپر معلومات فراہم کرے۔

یہ دستاویز2011 کی PCP میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کا ایک خلاصہ پیش کرتی ہے تاکہ ADBسے وابستہ افراد اور اداروں کے لیے معلومات کوزیادہ قابل رسائی بنایا جا سکے۔