(پاکستان: ملکی شراکت کی حکمت عملی (2015-2019

Institutional Document | August 2015
SHARE THIS PAGE

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملکی حکمت عملی (سی پی ایس) ایشیائی ترقیاتی بینک کی حکمت عملی کے وسط مدتی جائزہ کی رو سے ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومتی ترجیحات جن کا مقصد شراکتی و پائیدار ترقی کو حاصل کرنا ہے کے حصول میں مدد دے گا

ADB کی حکمت عملی (سی پی ایس 2019-2015) میں تمام تر توجہ (i) رابطےکو بہتر بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی،پیداوار میں اضافے،نجی سرمایہ کاری کے فروغ میں اعانت، روزگار کے مواقع پیدا کرنے،منڈیوں تک رسائی اور بنیادی پبلک سروسز کی فراہمی (ii) ادارہ جاتی اصلاحات (بشمول پالیسی،ریگولیڑی انتظامی نظام و مالی نظم و نسق) وسائل کو متحرک کرنے میں مدد دینے، نجی شعبہ کی موثر شرکت میں سہولت فراہم کرنا اور سرکاری خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے پر مرکوز ہوگی۔

Additional Details

Type
Series
Countries
  • Pakistan