Search
Results 1 to 20 of 52
- ایشیائی ترقیاتی بینک کی پابندیوں کے بارے میں سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات
- ADB has approved a $500 million loan to help the Government of Pakistan procure and deploy safe and effective coronavirus disease (COVID-19) vaccines and strengthen the country’s capacity to implement its vaccination program.
- The new policy focuses on the guiding principles and the exceptions to disclosure.
- ایشیائی ترقیاتی بینک ADB توانائی ، ٹرانسپورٹ ، زراعت ، قدرتی وسائل ،دیہی ترقی ، پانی کی فراہمی ،شہری بنیادی ڈھانچہ اور خدمات ، ادارہ جاتی اصلاحات ، اور مالیات کے شعبوں میں پاکستان کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلیے مدد فراہم کرتا ہے
- حکمت عملی 2030خطے کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ADBکی کوششوں کی راہ متعین کرتی ہے۔
- پراجیکٹ کی پیچیدگی، خطرات، اس کی مالیت اور اس کی پروکیورمنٹ کے معاہدوں سے اس بات کا تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ کس سطح کی تحقیق اور تجزیے کی ضرورت ہے تاکہ پروکیورمنٹ کے متعلقہ و متناسب طریقہ ہائے کار اختیار کرنے کو یقینی بنایا جا سکے۔
- ایشیائی ترقیاتی بینک پرکیورمنٹ کے متبادل انتظامات کے بارے میں بھی پروکیورمنٹ کے مرکزی نظام کے ساتھ طریقہ کار طے کرتا ہے۔ پروکیورمنٹ کے متبادل انتظامات کے موثر استعمال سے استعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ پروکیورمنٹ کے لیے درکار وقت کم کیا جا سکتا ہے، معیار کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ، خطرات کا انتظام کیا جا سکتا ہے اور روپے کے برابر قدر وصول کی جا سکتی ہے۔
- ریاستی ملکیتی ادارے سے مراد ایسا ادارہ ہے جسے قرض خواہ ملک کے ملکی قوانین کے تحت ایک ایسا ادارہ قرار دیا گیا ہو جس پر ریاست یا حکومت کا براہ راست یا بالواسطہ(جزوی یا مکمل) کنٹرول یا ملکیت ہو، تاہم یہ تعریف اسی تک محدود نہیں۔
- ای پروکیورمنٹ سے مراد اشیاء، ورکس اور خدمات کی پروکیورمنٹ اور معاہدہ جات کا انتظام چلانے کے لیے حکومتی اداروں، بولی دینے والے افراد، ریگولیٹری اداروں اور دیگر معاون خدمات فراہم کرنے والوں نیز سول سوسائٹی کی طرف سے انفارمیشن اور کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا استعمال ہے
- یہ رہنما کتابچہ غیر مشاورتی خدمات کی پروکیورمنٹ کے حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے آپریشنل تجربے پر مبنی ہے اور پروکیورمنٹ کے مختلف ضابطہ کار کے استعمال کے فوائد و نقصانات کی وضاحت کرتا ہے۔
- ADB پروکیورمنٹ پالیسی 2017ء کے تحت پروکیورمنٹ کے اہم اصولوں میں سے ایک معیار ہے۔ پروکیورمنٹ سائیکل کے تمام مراحل پر معیار کا جائزہ لینا ضروری ہے تاکہ پراجیکٹ کے مقاصد کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے
- ہائی لیول ٹیکنالوجی کی بدولت بڑے منافع جات حاصل کیے جا سکتے ہیں اور ترقی پذیر ممبر ممالک متروک ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کرنے کی بجائے جدید ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کر کے ترقی کی منازل تیزی سے طے کر سکتے ہیں۔
- کھلی مسابقتی بولی میں اشیاء، کاموں اور خدمات(مشاورتی و غیر مشاورتی خدمات) کی مسابقتی پروکیورمنٹ کو ایک ہی طریقہ کار کے تحت انجام دیا جاتا ہے
- پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی صورت میں پروکیورمنٹ کا پروسیس اس طرح سے ڈیزائن اور اس پر عملدرآمد کیا جانا چاہیے جو پروکیورمنٹ کے 6 اصولوں کی تعمیل کو یقینی بناتا ہو یعنی بچت، استعداد، انصاف، شفافیت، معیار اور روپے کی قدر
- روپے کی قدر سے مراد وسائل کا موثر، مستعد اور کفایت شعاری سے استعمال کرنا ہے، اس کے لیے متعلقہ منافع اور نقصان کا جائزہ اور خطرات، بے مول خصوصیات اور/یاملکیت کی مجموعی لاگت کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
- پروکیورمنٹ کاماقبل اور مابعد جائزہ اس مقصدکو یقینی بنانے کے لیے کیا جاتا ہے کہ پراجیکٹ کے فنڈز جن مقاصد کے لیے فراہم کیے گئے تھے انہی مقاصد کے لیے استعمال کیے جائیں۔
- پروکیورمنٹ رسک فریم ورک اس بات پر زور دیتا ہے کہ خطرات کی نشاندہی ہونے کے بعد ان سے نمٹنا اور ان کا بندوبست کرنا ضروری ہے اور اس بات کوواضح کرتا ہے کہ خطرات کا انتظام ایک جاری عمل ہے۔
- بولیوں سے متعلقہ شکایات جو قرض خواہ یا ADB کے نوٹس میں لائی جائیں انہیں بامقصد طریقے سے ، بروقت، شفافیت اور انصاف کے ساتھ نمٹنا ضروری ہے
- مشاورتی خدمات دانشورانہ اور تجاویز کی نوعیت کی ہوتی ہیں جن کے لیے تکنیکی تجاویز کی جانچ کی ضرورت ہوتی ہے اور منطبق طریقہ ہائےکار و خصوصی مہارتوں کے حامل ماہرین حاصل ہوتے ہیں۔
- A consultancy framework agreement is an arrangement that permits an executing agency to retain one or more qualified individual consultants or consulting firms for multiple, planned consultancy assignments.