پروکیورمنٹ میں عدم تعمیل

Business Guide | June 2018

پروکیورمنٹ میں عدم تعمیل سے مراد ایسی صورتحال ہے جب قرض خواہ پروکیورمنٹ ریگولیشنز 2017ء کی دفعات کی تعمیل کرنے میں ناکام رہے یا طے شدہ پروکیورمنٹ کے متبادل انتظامات نہ کر سکے۔

ADB کی پروکیورمنٹ پالیسی 2017ء اور پروکیورمنٹ ریگولیشنز میں ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے زیادہ لچکدار اور متناسب طریقہ کار وضع کیے گئے ہیں جب قرض خواہان مالیات کے معاہدوں پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہیں۔ اس رہنما کتابچے میں پروکیورمنٹ کے حوالےسے عدم تعمیل کے معاملات سے نمٹنے اور اس حوالے سے اہم عوامل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ عدم تعمیل سے بروقت اور مناسب طریقے سے نمٹ کر متعدد فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں جن میں پروکیورمنٹ ٹائم کی بچت، شکایات کے خطرات میں کمی ، بولی کے عمل کی ناکامی سے بچنا اور پراجیکٹ کے بہتر نتائج کاحصول شامل ہیں۔

Contents 

  • عدم تعمیل کا تعین
  • عدم تعمیل اور تدارک کے اقدامات کا جائزہ

Form