سٹرٹیجک پروکیورمنٹ پلاننگ

Business Guide | June 2018

پراجیکٹ کی پیچیدگی، خطرات، اس کی مالیت اور اس کی پروکیورمنٹ کے معاہدوں سے اس بات کا تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ کس سطح کی تحقیق اور تجزیے کی ضرورت ہے تاکہ پروکیورمنٹ کے متعلقہ و متناسب طریقہ ہائے کار اختیار کرنے کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس رہنما کتابچے میں قرض خواہان کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضے یا گرانٹ یا ADB کے زیر اہتمام فنڈز کی صورت میں کلی یا جزوی امداد سے چلنے والے پراجیکٹس کے لیے پروکیورمنٹ سٹرٹیجک اور پروکیورمنٹ پلان کی تشکیل کے لیے رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ موثر اور سٹرٹیجک پروکیورمنٹ پلاننگ اس بات کو یقینی بنانے میں مدد دیتی ہے کہ مقصد کے لحاظ سے موزوں پروکیورمنٹ اپروچز تشکیل دی جائیں تاکہ روپے کے برابرقدر اور پراجیکٹ کے ترقیاتی مقاصد کو حاصل کیا جا سکے۔ یہ رہنما کتابچہ قرض خواہان کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ پروکیورمنٹ سٹرٹیجی اور پروکیورمنٹ پلان کی تیاری کے لیے لچکدار اپروچ اختیار کر سکے اور ایسا طرز عمل و طریقہ ہائے کار اختیار کر سکیں جو سرکاری و نجی اداروں میں بڑے پیمانے پر استعمال کیے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پروکیورمنٹ خطرات کے جائزے اور پراجیکٹ پروکیورمنٹ کی درجہ بندی کے لیے رہنمائی.


What is strategic procurement planning?

The core features of successful strategic project procurement are explained in this video.

Contents 

  • تعارف
  • پراجیکٹ کا تصور
  • کام کا ماحول
  • مارکیٹ کا تجزیہ
  • رسک مینجمنٹ
  • آپشنز کا تجزیہ
  • پروکیورمنٹ سٹرٹیجی
  • پروکیورمنٹ پلان
  • ضمیمہ جات

Forms