پری کوالی فکیشن

Business Guide | June 2018

پری کوالی فکیشن کھلی مسابقتی بولی سے جڑا ایک پروسیس ہے جس کے تحت قرض خواہ (یا گرانٹ وصول کرنے والا) درخواست گزاروں کو کسی مخصوس کنٹریکٹ کے لیے بولیاں جمع کروانے کی دعوت دینے سے قبل ان کی اہلیت کو جانچتا ہے۔

یہ رہنما کتابچہ پری کوالی فکیشن کے ایک ایسے پروسیس کے طورپر بیان کرتا ہے جس کے تحت صرف اہل درخواست گزار ہی اشیاء، ورکس اور خدمات کی فراہمی کے لیے بولیاں جمع کروا سکتے ہیں، یہ ایسا پروسیس ہے جسے ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضے، گرانٹ یا اس کے زیر انتظام فنڈز کی مالی معاونت سے چلنے والے منصوبوں میں لاگو کیا جانا ضروری ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے پروکیورمنٹ فریم ورک 2017ء میں پری کوالی فکیشن پروسیس میں نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں، اس میں کوالیفائیڈ بولی دہندگان کی تعداد کم کرنا اور کارکردگی نہ دکھانے کے حوالے سے تاریخی ریکارڈ چیک کرنا بھی شامل ہے۔ پری کوالی فکیشن ایک اختیاری چیز ہے جسے ضرورت کے مطابق استعمال کیا جا سکتا ہے، کنٹریکٹ کی نوعیت اور اس کی پیچیدگی پری کوالی فکیشن کے فوائد کو اس کی لاگت سے بڑھا دیتی ہے۔

Contents 

  • تعارف
  • پری کوالی فکیشن کے فوائد اور نقصانات
  • پری کوالی فکیشن کو استعمال کرتے ہوئے خصوصی امور
  • پری کوالی فکیشن کا پروسیس