معیار

Business Guide | June 2018

ADB پروکیورمنٹ پالیسی 2017ء کے تحت پروکیورمنٹ کے اہم اصولوں میں سے ایک معیار ہے۔ پروکیورمنٹ سائیکل کے تمام مراحل پر معیار کا جائزہ لینا ضروری ہے تاکہ پراجیکٹ کے مقاصد کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے

کسی بھی پراجیکٹ کے اچھے نتائج کے لیے معیار کا حصول اور اسے برقرار رکھنا انتہائی اہم ہوتا ہے۔ یہ رہنما کتابچہ قرض خواہوں کو رہنمائی فراہم کرتا ہے کہ وہ ADB پروکیورمنٹ سائیکل کے اہم مراحل پر معیار کو یقینی بنا سکتے ہیں اور معیار کو لاحق خطرات کے انتظام اور ان سے نمٹنے کے حوالے سے بھی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔اس رہنما کتابچے میں مختلف اشیاء کی ایک چیک لسٹ بھی فراہم کی گئی ہے جسے پروکیورمنٹ پریکٹیشنراستعمال میں لا کر اس بات کو یقینی بنا سکتے ہیں کہ پروکیورمنٹ پروسیس کے دوران کیے جانے والے فیصلوں میں معیار کو برقرار رکھا جائے۔ پروکیورمنٹ کے حوالے سے فیصلہ سازی کے معیار میں بہتری اور سپورٹ سے استعداد بڑھے گی، خطرات و پروکیورمنٹ کا وقت کم ہو گا، ADB کی معاونت سے چلنے والے منصوبوں میں روپے کی قدرکو یقینی بنایا جا سکے گا۔

Contents 

  • معیار کی تشریح
  • پروکیورمنٹ پلاننگ
  • بولی کی دستاویزات کی تیاری اور ڈیزائن
  • بولیوں کی جانچ اور کنٹریکٹ کی تفویض
  • کنٹریکٹ پر عملدرآمد اور انتظام

Form