پروکیورمنٹ کا جائزہ

Business Guide | June 2018

پروکیورمنٹ کاماقبل اور مابعد جائزہ اس مقصدکو یقینی بنانے کے لیے کیا جاتا ہے کہ پراجیکٹ کے فنڈز جن مقاصد کے لیے فراہم کیے گئے تھے انہی مقاصد کے لیے استعمال کیے جائیں۔

یہ رہنما کتابچہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے کسی قرض خواہ کے پروکیورمنٹ پروسیس کے جائزے کے لیے استعمال ہونے والے دو طریقوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے: ماقبل ریویو اور مابعد(نمونہ سازی) جائزہ۔ یہ طریقہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضے، گرانٹ یا بینک کے زیر انتظام فنڈز کی کلی یا جزوی معاونت سے چلنے والے منصوبوں پر لاگو ہوتا ہے۔ جائزے کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہوتا ہے کہ قرض خواہ کا پروکیورمنٹ پروسیس طے شدہ پروکیورمنٹ کے طریقہ ہائے کار کے مطابق ہو۔ یہ رہنما کتابچہ اس بات پر بھی بحث کرتا ہے کہ مخصوص معاہدوں کے لیے ان سے جڑے خطرات، مالیت اور پیچیدگی کی بنیاد پر جائزے کا کون سا طریقہ موزوں ہو گا، اس کتابچے میں ہر طرح کے ریویو کے حوالے سے دیگر امور پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

Video: What is Procurement Review?

Contents 

  • تعارف
  • ماقبل جائزہ
  • مابعد جائزہ(نمونہ سازی)
  • کنٹریکٹ کا جائزہ اور نمونہ سازی کا طریقہ کار

Form