پروکیورمنٹ رسک فریم ورک

Business Guide | June 2018

پروکیورمنٹ رسک فریم ورک اس بات پر زور دیتا ہے کہ خطرات کی نشاندہی ہونے کے بعد ان سے نمٹنا اور ان کا بندوبست کرنا ضروری ہے اور اس بات کوواضح کرتا ہے کہ خطرات کا انتظام ایک جاری عمل ہے۔

یہ رہنما کتابچہ پروکیورمنٹ سائیکل کے دوران پروکیورمنٹ سے جڑے خطرات کے انتطام کے لیے ADB کے پروکیورمنٹ رسک فریم ورک کی وضاحت کرتا ہے۔ خطرات کا موثر انتظام پراجیکٹ کے مقاصد کو منفی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ رہنما کتابچہ بتاتا ہے کہ ملک، شبے یا ادارے کی سطح پر خطرات کی نشاندہی، جائزہ اور ان کا انتظام کیسے کیا جائے گا اور پروکیورمنٹ پلاننگ و کنٹریکٹ پر عملدرآمد کے دوران پراجیکٹ کی سطح پر خطرات کی نشاندہی، جائزے اور انتظام کے لیے ان معلومات کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پروکیورمنٹ رسک فریم ورک خطرات کی نشاندہی کے بعد ان سے نمٹنے پر زور دیتا ہے اور بتاتا ہے کہ خطرات کا انتظام ایک جاری عمل ہے۔

Read more: Guide on Assessing Procurement Risks and Determining Project Procurement Classification.

Video: What is the Procurement Risk Framework?

Contents 

  • مقصد
  • پروکیورمنٹ رسک فریم ورک
  • خطرات کا جائزہ اور بندوبست
  • پروکیورمنٹ سائیکل میں خطرات کا انتظام

Forms