روپے کی قدر

Business Guide | June 2018

روپے کی قدر سے مراد وسائل کا موثر، مستعد اور کفایت شعاری سے استعمال کرنا ہے، اس کے لیے متعلقہ منافع اور نقصان کا جائزہ اور خطرات، بے مول خصوصیات اور/یاملکیت کی مجموعی لاگت کا جائزہ لینا ضروری ہے۔

یہ رہنما کتابچہ روپے کی قدر کے اصول اور ADB پروکیورمنٹ سائیکل کے مختلف مراحل کے دوران اس کے اطلاق پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس میں "لائف سائیکل لاگت" پر بھی بحث کی گئی ہے جس میں نہ صرف حصول کی لاگت بلکہ ادا شدہ قیمت اور حاصل کی گئی خدمات یا اشیاء کو چلانے اور ان کی دیکھ بھال کے اخراجات بھی شامل ہوتے ہیں۔ یہ رہنما کتابچہ روپے کی قدر اور ADB کے پروکیورمنٹ کے دیگر اہم اصولوں کے تعلق کا میٹرکس فراہم کرتا ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ روپے کی قدر کا اصول دیگر اصولوں کے ساتھ مل کر کیسے کام کرتا ہے۔

Contents 

  • سٹرٹیجک پروکیورمنٹ پلاننگ اور روپے کی قدر
  • تخصیصات اور روپے کی قدر
  • جانچ کا طریقہ کار اور روپے کی قدر
  • کنٹریکٹ کا انتظام اور روپے کی قدر