حکمت عملی 2030: خوشحال، ہمہ گیر، مستحکم اور پائیدار ایشیاء و بحرالکایل کا حصول

Institutional Document | July 2018
SHARE THIS PAGE

حکمت عملی 2030خطے کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ADBکی کوششوں کی راہ متعین کرتی ہے۔

ایشیاء اوربحرالکاہل نے گزشتہ 50سالوں میں غربت میں کمی اور معاشی ترقی میں بڑٖی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ADB خطے کی نمایاں تبدیلی میں ایک کلیدی شراکت دار رہا ہے اور اس کی ترقی کے اگلے مرحلے میں بھی خطے کی خدمت جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔

حکمت عملی 2030 کے تحت ADB ایک خوشحال، ہمہ گیر، مستحکم اور پائیدار ایشیاء و بحرالکاہل کے حصول کے لیے اپنے ویژن میں توسیع کرے گا۔

Contents

  • ایگزیکٹیو سمری
  • تعارف
  • بدلتا منظر نامہ اور مسائل
  • ADB کا نصب الین اور بیش قیمت خدمات
  • ADB کے آپریشنز کے لیے رہنما اصول
  • رکن ممالک کے گروپس کے لیے مختلف طریقہ کار
  • آپریشنل ترجیحات
  • نجی شعبے کے آپریشنز کو وسعت دینا
  • ترقی کے لیے مالیاتی وسائل کو متحرک کرنا اوران کو بروئے کار لانا
  • علمی خدمات کو مضبوط بنانا
  • ایک مضبوط، بہتر اورتیز تر ADBکے ذریعے فراہمی خدمات
  • ایک ADB
  • ADBکے آپریشنز کی اسٹاک ٹیکنگ اور مشاورتوں کا خلاصہ

Additional Details

Type
Subjects
  • ADB administration and governance
  • Strategy 2030
Pages
  • 48
Dimensions
  • 8.5 x 11
SKU
  • TCS189473-3
ISBN
  • 978-92-9261-498-0 (print)
  • 978-92-9261-499-7 (electronic)