fbpx پنجاب کے شہروں کی بہتری کے لیے سرمایہ کاری پروگرام | Asian Development Bank

پنجاب کے شہروں کی بہتری کے لیے سرمایہ کاری پروگرام

Translated PDS | September 2017

اس پراجیکٹ سے سیالکوٹ اور ساہیوال جیسے درمیانے درجے کے شہروں میں معیار زندگی بہتر ہو گا اور ان شہروں کو مزید قابل سکونت اور پائیدار بنایا جائے گا۔ اس مقصد کو شہری ڈھانچے اور سہولیات، فراہمی خدمات کے لیےآپریشنز اور دیکھ بھال کی استعداد کار کوبہتر بناکر حاصل کیا جائے گا۔

This document dated 26 September 2017 is provided for the ADB project 46526-007 in Pakistan.