یہ پروگرام بجلی کے شعبے میں قلیل مدتی استحکام اور طویل مدت میں اس شعبے کو پائیدار بنانے کے لیے حکومت کی معاونت کرے گا۔ مجموعی طور پر اس پروگرام کی بدولت بجلی کا شعبہ زیادہ قابل بھروسہ اور پائیدار ہو سکے گا اور ملکی معاشی ترقی کی ضروریات کو پورا کرے گا۔ اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ ملکی توانائی کا نظام قابل بھروسہ، پائیدار اور کم خرچ ہوجائے گا۔
This document dated June 2017 is provided for the ADB project 47015-003 in Pakistan.