پیہور(Pehur) ہائی لیول کینال توسیعی پراجیکٹ )سابقہ خیبر پختونخوا واٹر ریسورسز پراجیکٹ(
Translated PDS
|
March 2017
SHARE THIS PAGE
ایک شعبہ جاتی قرضہ پراجیکٹ تجویزکیا گیا ہے کیونکہ KPPکی حکومت کا ترقیاتی منصوبہ یہ ہے کہ IAWRشعبہ کی ترجیحی ترقیاتی ضروریات کو2017تک CDSکے مطابق پورا کیا جائے اورچھوٹے اور درمیانے ڈیم کی تعمیرات سے وابستہ نئی آبپاشی پر مبنی زراعت کی پیش رفت کے لیے نشاندہی کردہ مختلف منصوبوں کو مکمل کیا جائے۔پاکستان کے لیے ملکی شراکت کی حکمت عملی کے مطابق مجوزہ پراجیکٹ پانی اور آبپاشی کے نظام کو ترجیح قراردیتاہے اور آبپاشی پر مبنی زراعت کی توسیع کے ساتھ ساتھ آبپاشی کے نظام کی بحالی پر توجہ دیتاہے۔اس میں ملکی آپریشنز کا کاروباری منصوبہ شامل ہے۔
This document dated March 2017 is provided for the ADB project 47024-004 in Pakistan.