fbpx پشاور میں پائیدار بس ریپڈ ٹرانزٹ راہداری منصوبہ | Asian Development Bank

پشاور میں پائیدار بس ریپڈ ٹرانزٹ راہداری منصوبہ

Translated PDS | November 2016

اس منصوبے کے تحت پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ(BRT)راہداری کے ذریعےایک پائیدارشہری ٹرانسپورٹ کانظام (UTS)تیار کیا جائے گا جس میں شہریوں کی مختلف علاقوں تک رسائی کی ضروریات کا خیال رکھا جائے گا۔اس کا مقصدزمین کے بہتر استعمال کرنا،شہر کو اور زیادہ قابل رہائش بنانا، شہری آمد و رفت کا جامع حل پیش کرناہے ۔ بس کا روٹ ایک منظم ترقیاتی منصوبے کا حصہ ہو گااورپشاورکے شہریوں کو سفری سہولت دی جائے گی کیونکہ شہر میں اس سےپہلے ماس ٹرانزٹ کا کوئی جدید نظام موجود نہیں تھا۔

This document dated November 2016 is provided for the ADB project 48289-003 in Pakistan.