fbpx شعبہ صحت کے جائزےکی تیاری | Asian Development Bank

شعبہ صحت کے جائزےکی تیاری

Translated PDS | September 2017

ADB اس شعبے کا جائزہ لینے کے لیے SSTA کو رقوم فراہم کرے گا جو صحت کی خدمات خصوصاً ہسپتال میں خدمات کی فراہمی کا جائزہ لے گا، صحت کی دیکھ بھال کے معیار، شعبہ صحت کےسرکاری مالیاتی انتظام اور آبادی کے صحت کے حصول کے رویے پر توجہ مرکوز کرے گا۔ تمام جاری اقدامات کے ساتھ دیگر تمام اصلاحاتی اقدامات کو منظم اور متوازن نیز نافذالعمل اصلاحات کے ذریعے دوہرے نظام سے اجتناب کرنے کے لیے ایک مستقل پالیسی فریم ورک کی ضرورت ہے۔ اس شعبہ جاتی جائزے سے صوبے کے لیے نئی صحت کی حکمت عملی وضع ہو گی اور آئندہ پالیسی پر مبنی قرض کے پالیسی میٹرکس تیار ہوں گے۔

This document dated 29 September 2017 is provided for the ADB project 51318-001 in Pakistan.