عمومی اصول: تعمیل کے جائزوں سے حاصل شدہ اسباق۔۔ترقیاتی اثرپذیری کے اصولوں کو مستحکم کرنا

Publication | December 2022
SHARE THIS PAGE

یہ رپورٹ ایشیائی ترقیاتی بینک(ADB) کےتعمیل کے جائزہ پینل کے ذریعےلیے گئے آٹھ تعمیلی جائزوں کواکٹھا کرتی ہے۔یہ وسیع تر ترقیاتی اثر پذیری کی معاونت کے لیے حاصل کردہ اسباق پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔

اس پراجیکٹ کی مشترک خصوصیات مذکورہ پراجیکٹ کی بنیادی معلومات کی اہمیت، اسٹیک ہولڈر کی بامعنی شرکت ؛مسائل کے شکار اور پسماندہ لوگوں پر توجہ؛ ADB کی پالیسیوں کی سمجھ بوجھ؛ فوری اور باقاعدہ جائزے اور نگرانی؛ اور بروقت اور جامع اصلاحی ایکشن پلان کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔ ان مسائل پر توجہ دینے سے پراجیکٹ کے ڈیزائن کو بہتر بنایا جا سکتا ہے اور شکایات کو کم کیا جا سکتا ہے، ترقیاتی اثرپذیری کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔

Contents

  • ایک مختصر پس منظر
  • پہلا عمومی اصول: پراجیکٹ کی منصوبہ بندی، نفاذ، نگرانی، اور تدارک کے لیےجامع بیس لائن ڈیٹا کی اہمیت
  • دوسراعمومی اصول: اسٹیک ہولڈر کی بامعنی شمولیت ضروری ہے
  • تیسرا عمومی اصول: مسائل کے شکار گروپوں پر خصوصی توجہ شمولیت کی بہتریکو آگے بڑھانے میں مدد دے گی
  • چوتھا عمومی اصول: اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کیپالیسیوں کو سمجھنے کی اہمیت
  • پانچواں عمومی اصول: ایشیائی ترقیاتی بینک کے جوابدہی کے نظام کو سمجھنے کیاہمیت
  • چھٹا عمومی اصول: منصوبے کے نفاذ کے فوری اور باقاعدہ جائزے اور نگرانیکی اہمیت
  • ساتواں عمومی اصول: بروقت اور جامع اصلاحی ایکشن پلان کی اہمیت
  • ترقیاتی اثرپذیری کے اصولوں کو مستحکم بنانا
  • ضمیمہ جات

Additional Details

Type
Series
Subjects
  • ADB administration and governance
  • ADB accountability mechanism
Pages
  • 34
Dimensions
  • 8.5 x 11
SKU
  • ARM240091-3